: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیدارناتھ دھام/دہرا دون، 18 اکتوبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کے رودرپریاگ ضلع میں واقع پانچویں جیوترلنگ کیدارناتھ سے چھ یاتریوں کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر منگل کو دھند کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے پائلٹ سمیت تمام سات افراد ہلاک ہو گئے
اطلاع ملتے ہی اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کی ریسکیو ٹیمیں جائے واردات پر پہنچی اور تمام لاشوں کو نکالا ایس ڈی آر ایف کی ترجمان للیتا داس نیگی نے بتایا کہ سری کیدارناتھ یاترا کے راستے پر لنچولی گروڈچٹی کے درمیان ہیلی کاپٹر کے حادثے کی اطلاع ملی۔