the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

چنڈی گڑھ،11اکتوبر:-سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے پنجاب کے کابینہ وزیر رہتے ہوئے کپل شرما کے کامیڈی شو میں شرکت کے خلاف دائر عرضی کا ہریانہ ہائی کورٹ نے تصفیہ کردیا گیاہے۔
وکیل ایچ سی اروڑہ کی عرضی پر منگل کے روز



سماعت کے دوران دفاعی فریق کے وکیل نے عدالت میں دلیل دی کہ مذکورہ شو بند ہوچکا ہے اور ایسے میں عرضی کا کوئی مطلب نہیں ہے۔
اس پر جسٹس اے کے متل اور جسٹس امت روال کی بنچ نے کہا کہ عرضی پر آگے کی سماعت کی کوئی بنیاد نہیں رہ گئی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.