: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آر ایس ایس کے سینئر عہدیدار آنے والے دنوں میں یوپی کے دیوبند اور بریلی کے مسلم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ پی ٹی آئی کے مطابق ملاقات میں
مختلف متنازعہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ملاقات کی تاریخ کا فیصلہ باہمی طور پر کیا جائے گا۔ دریں اثنا، آر ایس ایس کیرالہ کے سینئر مسلم رہنماؤں کے ساتھ بھی میٹنگ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔