the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کے طور پر سی وی آنند کو مقرر کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ریاستی خبریں موجودہ ڈی جی پی شیودھر ریڈی اس ماہ کی 30 تاریخ کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔ اس کے بعد سی وی آنند مئی کے پہلے



ہفتے میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ایسی اطلاعات ہیں۔فی الحال سی وی آنند محکمۂ داخلہ میں خصوصی چیف سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ حالیہ تبادلوں میں حکومت نے اس عہدہ پر شیکھا گوئل کو مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.