: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی قیادت میں، آج بیجاپور، ہبلی سندھگی اور جمکھنڈی کرناٹک کے کانگریس اور جے ڈی ایس کے سینئر لیڈران اے آئی ایم آئی ایم پارٹی میں شامل
ہوئے اور پارٹی کے مرکزی دفتر دارالسلام میں ممبرشپ کارڈ بھی حاصل کیے۔
اس موقع پرمجلس کے رکن اسمبلی کاروان کوثر محی الدین صاحب کے ساتھ شاستری پورم کے کارپوریٹر محمد مبین، دودھ باؤلی کارپوریٹر محمد سلیم، کرناٹک کے جنرل سکریٹری لطیف خان پٹھان موجود تھے۔