the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہلی 21 فروری 2026 (اعتماد نیوز) قومی دارللحکومت دہلی میں  دہشت گرد حملے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے سیکورٹی سخت کردی گئی ہے خفیہ ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ دہلی کو دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے، جس کے بعد حفاظتی اداروں کو انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک دہشت گرد تنظیم کی جانب سے بڑے دھماکوں کی سازش کی خبر ملی ہے۔خاص طور پر لال



قلعہ اور چاندنی چوک کے مندر کے اطراف دھماکوں کی منصوبہ بندی کی اطلاع کے بعد حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔مرکزی خفیہ ادارے کی تنبیہ کے بعد دہلی بھر میں کڑی نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔ اہم شخصیات کے علاقوں میں اضافی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں اور حساس مقامات پر چوکسی بڑھا دی گئی ہے۔حفاظتی ادارے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح مستعد ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.