the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر ، 5 اکتوبر :- سیکورٹی فورسز نے جمعرات کو سول سکریٹریٹ سری نگر کے باہر احتجاجی آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔
اپنے مطالبات منوانے کے لئے درجنوں آنگن واڑی ورکروں



اور ہیلپروں نے جمعرات کو سہ پہر کے وقت سول سکریٹریٹ کی طرف مارچ شروع کردیا۔
تاہم وہاں پہلے سے موجود سیکورٹی فورس اہلکاروں نے احتجاجی آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کو منتشر کرنے کے لئے پہلے لاٹھی چارج اور بعدازاں آنسو گیس کا استعمال کیا۔
خاص خبریں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.