the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 16مارچ :- جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں آج صبح ایک تصادم کے دوران سیکورٹی فورسیز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں کے ایک گروپ نے کل



بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما محمد انور خان پر حملہ کرنے اور ان کے دو پرائیوٹ سیکورٹی اہلکاروں (پی ایس او) سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی تھی ۔
جس کے بعد سیکورٹی فورسیز نے سری نگر کے نواحی علاقے خان موہ کے بلہمہ میں دہشت گردوں کا محاصرہ کرکے تلاشی مہم شروع کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.