the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 17نومبر (یو این آئی) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے فوری طورپر جوابی کارروائی کرتے ہوئے سطح سے ہوا میں مار کرنے والے کیو آر ایس ایم میزائل کا دوسری بار کامیاب تجربہ کیا ہے۔
میزائل کا تجربہ آج اوڈیشہ میں چاندی پور میں واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج میں کیا گیا اور ا س نے تمام معیارات کو پورا کرتے ہوئے ہوا میں اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ



بنایا۔
تجربہ کے دوران پورے مشن پر راڈار اور دیگر آلات سے نگرانی رکھی گئی۔ اس ٹیسٹ میں ڈی آر ڈی او کے پنے میں واقع اے آر ڈی ای اور آر این ڈی اے لیباریٹریوں کے سائنسدانوں نے حصہ لیا۔ میزائل کا پہلا تجربہ گزشتہ جمعہ کو کیا گیا تھا۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور ڈی آر ڈی او کے چیرمین ڈاکٹر جی ستیش ریڈی نے ٹیسٹ کرنے والی سائنسدانوں کی ٹیم کو میزائل کے کامیابی تجربہ پر مبارکباد دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.