the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر،26 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے شمالی کشمیر میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقد ہونے والی ’کھیلو انڈیا‘ سرمائی کھیلوں کے دوسرے ایڈیشن کا جمعے کے روز دلی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح



کیا۔

انہوں نے ان کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور منتظمین کو مبارک باد دی اور ان کی کامیابی کے لئے دعا کی۔

اس موقع پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی وزیر کرن رجیجو کے علاوہ دیگر حکومتی اعلیٰ عہدیداراں موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.