the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ،4فروری(اعتماد نیوز) ہندوستانی امریکی مسلم کاؤنسل کے صدر احسان خان نے کہا، اکثریت اور مذہبی آزادی کو کمتر کرنے کی خواہش رکھنے والوں کے لیے سی اے اے کی مذمت کا سیئٹل سٹر کا فیصلہ ایک پیغام ہونا چاہئے- وہ نفرت اور تعصب پھیلا کر یہ



امید نہیں کرسکتے کہ بین الاقوامی سطح پر اسے قبول کیا جائے گا-
تجویز کے حق میں کمیونٹی کو لانے والی تاںموزی سونداراراجن نے کہا، آج تاریخ کے صحیح پہلو میں کھڑے ہونے کے لیے ہمیں سیئٹل سٹی کونسل پر فخر ہے- سی اے اے کے خلاف عالمی ردعمل میں سیئٹل آگے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.