the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سری نگر، 15 دسمبر :- جموں -کشمیر کے کپواڑہ اور باندی پورہ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے قریب تودے گرنے کے بعد لاپتہ پانچ فوجیوں کی تلاش کے لئے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔

وزارت دفاع کے ترجمان



کرنل راجیش کالیا نے یواین آئی کو آج بتایا کہ سلامتی دستوں کے کئی دستے لاپتہ فوجیوں کی تلاش کے کام میں لگے ہوئے ہیں۔
واقعہ کے چار روز گذر جانے اور برف میں دبے ہونے کے بعد جوانوں کے زندہ ہونے کی امید کم ہی نظر آرہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.