the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


چندی گڑھ، 11 اکتوبر:- مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے سینٹرل واٹر رسارسیز ڈپارٹمنٹ کے ایک سائنس داں سنجے پانڈے کو گزشتہ رات کیبل کمپنی سے ڈیڑہ لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار



کیا۔
سی بی آئی نے رشوت دینے والے کیبل کمپنی کے ایک ملازم چند رپرکاش کو بھی حراست میں لے لیا ہے ا ور رشوت کی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔
سی بی آئی نے دیر رات ملزم سائنس داں کی کوٹھی پر تلاشی کا کام مکمل کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.