the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 17 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ حکومت نے بڑھتی گرمیوں کے پیش نظر اسکولوں کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ 16 مارچ سے ریاست بھر کے اسکول صبح 8 بجے سے دوپہر 12:30 تک کھلے رہیں گے اور 12:30 پر دوپہر کا



کھانا فراہم کیا جائے گا۔ دسویں جماعت کے امتحانی مراکز والے اسکولوں میں دوپہر 1 بجے سے شام 5 بجے تک کلاسز جاری رہیں گی۔ موسم گرما کی تعطیلات 24 اپریل سے شروع ہوں گی اور اسکول دوبارہ کھولنے کی تاریخ 12 جون 2026 رکھی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.