the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت پر دلت، قبائلی، پسماندہ اور اقلیتی طبقے کے طلباء کی اسکالرشپ ہڑپنے کا الزام لگایا اور کہا کہ جب تک انہیں مناسب



تحفظ نہیں ملتا، وہ آگے نہیں بڑھ سکتے مسٹر کھڑگے نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا، ’’نریندر مودی جی، آپ کی حکومت نے ملک کے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور اقلیتی طبقے کے نوجوانوں کے وظائف چھین لیے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.