the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی 18 فروری 2026 (اعتماد نیوز) مرکزی الیکشن کمیشن نے راجیہ سبھا کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا ہے 10 ریاستوں کے 37 ارکانِ پارلیمان کی میعاد اپریل میں مکمل ہونے والی ہے، جس کے پیش نظر الیکشن کمیشن  نے متعلقہ نشستوں پر نئے ارکان کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق 26 فروری کو نوٹیفکیشن جاری ہوگا، جبکہ 16 مارچ کو پولنگ منعقد کی جائے گی۔ نامزدگی



داخل کرنے کی آخری تاریخ 5 مارچ اور نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 9 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی اور اسی دن نتائج کا اعلان بھی کیا جائے گا۔تلنگانہ سے راجیہ سبھا کی دو نشستیں خالی ہو رہی ہیں۔ بی آر ایس کے رکن کے آر سریش ریڈی اور کانگریس کے رکن ابھیشیک سنگھوی کی میعاد  9 اپریل کو ختم ہو رہی ہے، جس کے باعث ان دونوں نشستوں پر بھی انتخابات کرائے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.