: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 مارچ (یو این آئی) الیکشن کمیشن ہفتہ کے روز 18ویں لوک سبھا اور چار ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے شیڈیول کا اعلان کرے گا اور اسی روز سے ملک میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا اس کے لیے الیکشن کمیشن نے کل سہ پہر 3 بجے
وگیان بھون میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ہے میڈیا کو بھیجے گئے دعوت نامے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابی پروگراموں کا اعلان کرنے کے لیے اس پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔