the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، یکم جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کووڈ19 کے بحران کے دوران لوگوں کو براہ راست اپنے بینک کھاتوں میں مالی مدد پہنچانےاور انفیکشن کی روک تھام اورٹیکہ کاری کے مشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج ڈیجیٹل انڈیا سے وقت، محنت اور پیسے کی بچت ہو رہی ہے ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے چھ سال مکمل ہونے کے موقع پر اس پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کے دوران، مسٹر مودی نے کہا کہ "ہم سب نے دیکھا ہے کہ ڈیجیٹل انڈیا مشن نے کورونا بحران کے دوران ملک کے لئے کتنا کام کیا ہے۔ ایسے وقت میں جب بڑے مالدار ممالک لاک



ڈاؤن کی وجہ سے اپنے شہریوں کو امدادی رقم بھیجنے میں ناکام ہو رہے تھے، ہندوستان ہزاروں کروڑ روپے براہ راست لوگوں کے بینک کھاتوں میں بھیج رہا تھا۔ ہندوستان نے کورونا دور میں جو ڈیجیٹل وسائل تیار کیے ہیں ان پر پوری دنیا میں بحث ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ رابطے کا سراغ لگانے کے لئے دنیا کے سب سے بڑے ایپ میں شامل اروگیہ سیتو ایپ نے انفیکشن کی روک تھام میں بہت مدد کی ہے۔ بہت سے ممالک نے ٹیکہ کاری کے لئے ہندوستان کے کوون ایپ میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ٹیکہ کاری کے لئے اس طرح کے مانیٹرنگ میڈیم کا ہونا ہمارے تکنیکی قابلیت کا ثبوت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.