: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انقرہ، 23 جون (یو این آئی) سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) نے دارالحکومت انقرہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اظہار تشکر کیا ہے۔
ترکی میڈیا کے مطا بق سعودی
عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گزشتہ روز ترکی کے سرکاری دورے کے بعد صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) نے دارالحکومت انقرہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پیغام شیئر کیا ہے۔