the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی/21فروری(ایجنسی) سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سرکاری دورے پر جمعرات کی صبح چین پہنچ گئے۔

اس موقع پر عوامی جمہوریہ چین میں مشاورتی اور سیاسی کونسل کے نائب سربراہ خی لی وانگ، چین میں سعودی عرب کے سفیر ترکی الماضی، سعودی عرب میں چین کے سفیر ہوا شین اور دیگر کئی عہدے داروں نے شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔

اس سے قبل سعودی ولی عہد بھارت کے دورے پر گئے تھے۔ بھارت سے روانہ ہونے کے بعد شہزادہ محمد بن



سلمان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ارسال کیے گئے ایک پیغام میں سعودی وفد کے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.