the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض، 14ستمبر (یواین آئی) سعودی عرب نے یکم جنوری 2021سے سفر کی پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے وزارت داخلہ نے اتوار کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کچھ ممالک میں کورونا معاملوں کی صورت حال کے پیش نظر سفر کی پابندی ہٹانے میں تاخیر ہورہی ہے وزارت صحت نے بتایا کہ وہ صورت حال کے مطابق احتیاطی طریقہ کار کا نفاذ کرے



گا۔ وزارت کے مطابق کچھ علاقوں کے لوگوں کو سفر کرنے کی اجازت دی جائے گی جن میں سرکاری افسر، ڈپلومیٹ اور بیمار لوگ شامل ہیں۔ بین الاقوامی پروازوں پر جزوی پابندی ہٹالی جائےگی اور ملک میں آمدورفت کے لئے زمینی، بحری اور ہوائی سرحدوں کو کھول دیا جائے گا۔ سعودی عرب میں اس وقت کورونا انفیکشن کے معاملوں میں کمی آرہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.