the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی/9اگست(ایجنسی) سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالِح نے کہا ہے کہ ریاض اور اوٹاوا حکومتوں کے درمیان سفارتی تنازعے کے باوجود کینیڈا کے لیے سعودی خام تیل کی فراہمی جاری رہے گی۔ خالد الفالِح Khalid al Falih 


style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی عرب نے کینیڈا سے درآمد کیے جانے والی اجناس پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ سعودی وزیر نے یہ بھی کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سیاسی کشیدگی سے متاثر نہیں ہو گی۔ اُدھر ایک روز قبل سعودی وزیر خارجہ نے کینیڈا سے کہا کہ وہ اپنی بڑی غلطی کی درستی کرے۔ یہ امر اہم ہے کہ سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان دو طرفہ تجارت کا سالانہ حجم چار ارب ڈالر کے مساوی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.