the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض،12 جون (ذرائع) سعودی عرب نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے ان 60،000 لوگوں کو ہی سالانہ حج کرنے کی اجازت دے گا جو کہ ٹیکہ لگوا چکے ہیں-
سعودی عرب کے میڈیا نے یہ معلومات دی ہے- سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق حج وزرات نے کہا ہے کہ اس سال کے حج سفر ملک کے شہریوں کے



لیے کھلا ہوگا اور حجاج کرام کی تعداد 60 ہزار تک محدود ہوگی-
جولائی کے آخر میں ہونے والے سفر میں صرف وہ لوگ جا سکیں گے جنہیں ٹیکہ لگا چکے ہیں- جنکی عمر 65 سال سے کم ہے اور جنہیں کوئی پرانی بیماری نہیں ہے-
یہ لگاتار دوسرا سال ہوگا جب کورونا وائرس وبا کی وجہ سے کم لوگوں کو حج کرنے کو ملے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.