: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض ، 15 اگست (یو این آئی) سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کے ارد گرد بستیوں کی تعمیر کی منظوری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ کے فلسطینی ریا طینی ریاست
کے قیام کو روکنے کے بیانات کی مذمت کی گئی۔ بیان میں اسرائیل کی جانب سے بین الا قوامی قانون کی خلاف ورزی، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت اور ان کی خود مختار ریاست کے قیام کے ناقابل تنسیخ حق اور سلامتی کونسل کی متعلقہ قرار دادوں کی خلاف ورزی کرنے پر شدید مذمت کی گئی۔