the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی/11جون(ایجنسی) سعودی عرب، کویت اور متحدہ عرب امارات نے اردن کو 2.5 ارب امریکی ڈالر کی امدادی رقم دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ اعلان خلیجی ممالک نے پیر کو ایک مشترکہ بیان جاری کرکے کیا ہے۔ سعودی عرب کی ایس پی اے نیوز ایجنسی کے مطابق، اس مالی امداد میں اردن کے سینٹرل بینک میں جمع، عالمی بینک کی ضمانت، سالانہ بجٹ کی حمایت اور ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">واضح رہے کہ اقتصادی بحران کا سامنا کر رہے اردن میں بڑے پیمانے پر ملک گیر مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اس مظاہرے اور ملک میں جاری معاشی بحران کے تناظر میں سعودی عرب کی میزبانی میں چار ممالک کا اہم اجلاس اتوار کی شام مکہ مکرمہ میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی جب کہ اس موقع پر اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم، امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الصباح اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر الشیخ محمد بن راشد نے بھی شرکت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.