the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 فروری (ایجنسی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گزشتہ کچھ دنوں سے چل رہے تناؤ کے درمیان سعودی عر ب کے ہندوستان میں سفیر Dr Saud Mohammed Al-Sati

Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ڈاکٹر سعود محمد الساطی نے آج یہاں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ سعودی سفیر شام کو وزیراعظم سے ملنے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ سمجھا جاتا ہے کہ دونوں کے درمیان دوطرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناؤ پر بھی بات چیت ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.