: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعود بن محمد الساطع نے منگل کے روز وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے ملاقات کی مسٹر دھرمیندر پردھان نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ آج ہندوستان
میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعود بن محمد الساطع سے اپنے دفتر میں ملاقات کر کے خوشی ہوئی انہوں نے کہا کہ "ہم نے اعلیٰ تعلیم، ڈیجیٹل تعلیم اور مہارتوں کی ترقی میں اپنے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر نتیجہ خیز بات چیت کی۔