: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پارٹی ذرائع کے حوالے سے خبروں کے مطابق دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین، جنہیں منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے، پیر کو
دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال لے جایا گیا کیونکہ وہ "بیمار" محسوس کر رہے تھے۔ عام آدمی پارٹی کے رہنما مئی 2022 سے تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ جین نے حال ہی میں اپنے خلاف کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا۔