the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اورنگ آباد، 5 اکتوبر (یو این آئی) مہاراشٹر میں اترپردیش کے ہاتھرس میں پیش آنے والے عصمت دری کے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کانگریس کی اورنگ آباد ضلع اکائی کے کارکنوں نے یہاں ضلع مجسٹریٹ کے دفتر کے سامنے ستیہ گرہ تحریک شروع کی اور یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔

اورنگ



آباد کانگریس کے صدر ہشام عثمانی اور ضلع یونٹ کے صدر ڈاکٹر کلیان کالے اور پارٹی کے کارکنان ضلع مجسٹریٹ کے دفتر کے سامنے ستیہ گرہ تحریک شروع کی۔

مسٹر عثمانی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اترپردیش حکومت ہاتھرس میں پیش آنے والے واقعے کو صحیح طریقے سے نہیں سنبھال رہی ہے اور وہ ملزموں کو بچانے میں مصروف ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.