the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پٹنہ،4اکتوبر:-سابق مرکزی وزیر ستیہ پال ملک نے آج بہار کے 38ویں گورنر کا حلف لیا۔
مسٹر ملک کو یہاں راج بھون کے راجندر منڈپ میں منعقد ایک تقریب میں پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس راجندر مینن نے ریاست کے 38ویں گورنرکے طور پر عہدہ



اور رازدار ی کا حلف دلایا۔
اس موقع پر موجودریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار،نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی،سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی،جنتا دل (متحدہ) کے جنرل سکریٹری کے سی تیاگی نے حلف برداری کے بعد مسٹر ملک کو مبارکباد دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.