: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو: بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری BL سنتوش اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ BS یدیورپا کے درمیان لڑائی سامنے آئی ہے ۔
یدیورپا کے قریبی ساتھی اور سابق وزیرMP رینوکاچاریہ نے سنتوش پر تنقید کی اور یدییورپا کی غیر موجودگی
میں میٹنگ منعقد کرنے پر ان پر تنقید کی۔
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری نے جمعرات کو پارٹی لیڈروں کی میٹنگ کی اور اس بات پر زور دیا کہ "2013 میں، بہت سے لوگوں نے کہا تھا کہ زعفرانی پارٹی ختم ہو جائے گی، لیکن اس نے 40 اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی"۔