the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

ہندوستانی فضائیہ (IAF) میں فائٹرپائلٹ بننے کے لیے منتخب ہونے والی ملک کی پہلی مسلمان لڑکی ثانیہ مرزا کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ گاؤں کی ہر لڑکی کو اپنے خوابوں پر عمل کرنے کی ترغیب دے گی۔ اتر پردیش



کے جسوور گاؤں سے تعلق رکھنے والی ثانیہ ریاست کی پہلی خاتون آئی اے ایف پائلٹ بھی ہوں گی۔

ثانیہ کے والد شاہد علی، جو مرزا پور میں ٹی وی مکینک ہیں، انہوں نے کہا: ’’وہ ہمیشہ اونی چترویدی سے متاثر تھیں اور ان جیسا بننا چاہتی تھیں۔‘‘
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.