: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میرٹھ/16اکتوبر(ایجنسی) اترپردیش سرکار کی طرف سے جاری سیاحت کے متعلق کتابچے میں تاج محل کو شامل نہ کیے جانے سے پیداہوئے تنازعہ کو مزید طول دیتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے شعلہ بیان رہنما
سنگیت سوم نے اس مقبرے کو ہندوستانی ثقافت پر ایک دھبہ قرار دیا۔ بی جے پی کے رہنما اور سردھنا سے پارٹی کے ایم ایل اے نے کل شام سیسولی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاج محل کی تعمیر ایک غدار نے کرائی تھی۔ جس کی ہندوستانی تاریخ میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔