the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

پارٹی وہپ کی خلاف ورزی کرنے پر تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کی اسناپور بلدیہ کی  8ویں وارڈ کی کونسلر  مادھوی نریندر ریڈی کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام نے ان کی رکنیت منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ مادھوی کانگریس کے ٹکٹ پر منتخب ہوئی تھیں، تاہم چیئرپرسن کے انتخاب کے دوران انہوں نے مبینہ طور پر کراس ووٹنگ کرتے



ہوئے بی آر ایس کی تائید کی۔ اس سلسلے میں کانگریس ضلع صدر نرملا جگا ریڈی نے کلکٹر سے شکایت کی تھی، جس کے بعد تحقیقات کر کے انہیں نااہل قرار دیا گیا۔اس میونسپلٹی میں کل 26 وارڈ ہیں، جن میں 10 کانگریس، 12 بی آر ایس اور 4 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔ تین آزاد ارکان نے کانگریس کی حمایت کی تھی، تاہم مادھوی کی کراس ووٹنگ سے سیاسی صورتحال بدل گئی۔جس کی وجہ سے ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.