: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منگل کو گجرات کے راجکوٹ میں جگن ناتھ مندر کی طرف سے نکالی جانے والی رتھ یاترا کی قیادت ایک بلڈوزر کے ذریعے کی گئی
جس پر لکھا تھا "سناتنی بلڈوزر"۔ مندر کے ہیڈ پجاری نے کہا کہ بلڈوزر کا مقصد 'سناتن دھرم' کی حفاظت اور اسے فروغ دینا ہے۔ سابق سی ایم وجے روپانی نے جلوس شروع ہونے سے پہلے مندر میں پوجا کی۔