the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

بالی ووڈ اداکار شراد کپور کی مدد کے لیے سلمان خان اور سونو سود آگے آگئے ہیں۔ فلموں میں کام نہ ملنے اور صحت کے مسائل سے دوچار اداکار شراد کپور نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے سلمان خان، شاہ رخ خان، اکشے کمار اور دیگر سینئر اداکاروں سے کام اور تعاون کی اپیل کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے شراد کپور سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ بعض



رپورٹس میں سلمان کی جانب سے مالی مدد فراہم کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سونو سود نے بھی ان کی مدد کے لیے قدم بڑھایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے شراد کے علاج کے لیے ڈاکٹروں کی ٹیم اور طبی سہولیات کا انتظام کیا ہے۔ سونو سود کی جانب سے انہیں ممکنہ فلم پروجیکٹ میں کام دینے پر بھی بات چیت کی اطلاعات ہیں۔ شراد کپور کو بارسلونا میں فٹبال کھیلنے کے دوران ٹانگ میں شدید چوٹ لگی تھی۔ ڈاکٹروں نے انہیں صحت یاب ہونے کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.