: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی ہدایت پر آج اے آئی ایم آئی ایم کاروان کے ایم ایل اے کوثر محی الدین صاحب نے گورنمنٹ اردو میڈیم اسکول،
نارائن کھیڑ اور ظہیرآباد منڈل کا دورہ کیا، دسویں جماعت کے طلباء میں سالار ملت ماڈل پیپر تقسیم کئے۔
اس موقع پر ایم ایل اے صاحب کے ساتھ اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے صدر اور سرگرم کارکنان موجود تھے۔