the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 3 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے منسلک معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے سابق کانگریس لیڈر سجن کمار کی عبوری ضمانت کی عرضی مسترد کردی  سجن کمار نے عدالت سے طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت کی درخواست کی تھی جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس اے ایم سندریش کی بینچ نے یہ



کہتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت کی عرضی مسترد کردی کہ عرضی گزار کی صحت مستحکم ہے اور اس میں بہتری ہو رہی ہے۔
سماعت کے دوران جسٹس کول نے سابق رکن پارلیمنٹ کی جانب سے پیش ہورہے سینئر ایڈوکیٹ رنجیت کمار سے کہا کہ عرضی گزار سنگین جرم کا مجرم ہے اور ان کے لئے سپر وی آئی پی مریض کی سہولت کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.