: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سہارنپور، 11 جون (ذرائع) اترپردیش میں جمعہ کو بھڑکے تشدد کے بعد کانپور اور سہارنپور میں تشدد کے ملزموں اور ان سے جڑے کچھ لوگوں کے گھر بولڈوزر چلایا گیا
ہے-
اترپردیش کے سہارنپور ضلع میں تشدد کرنے والے ملزموں کے گھر بولڈزر چلایا گیا ہے- یو پی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کے گھر پر غیر قانونی تعمیرات کو گرایا گیا ہے-