: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی کے انتقال کی خبر کو افسوسناک قرار دیا۔ راہل نے ٹویٹ کیا، "اس
مشکل وقت میں، میں ان کے اور ان کے خاندان کے لیے اپنی گہری تعزیت اور محبت کا اظہار کرتا ہوں،"۔ ہیرا بین مودی کا جمعہ کی صبح اسپتال میں داخل ہونے کے چند دن بعد انتقال ہوگیا۔ پی ایم مودی نے ان کی آخری رسومات میں شرکت کی۔