the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چین کا نام لئے بغیر کہا کہ ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن اشتعال انگیزی پر وہ ہر حال میں مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور وہ ملک کے عوام کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ ملک کی سالمیت اور خودمختاری سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ملک کے بہادر شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔
مسٹر مودی نے آج یہاں 15 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ملک میں کورونا وائرس



کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے منعقدہ دوسرے مرحلے کی میٹنگ سے پہلے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر جھڑپ میں شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یہ اظہار خیال کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ "ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن اشتعال انگیزی کی صورت میں وہ ہر حال میں مناسب جواب دینے کی اہلیت رکھتا ہے۔ ملک کو ہمارے بہادر شہید فوجیوں پر فخر ہوگا کہ وہ لڑتے لڑتے مرے ہيں"۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملک کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ ہمارے شہید جوانوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.