: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی۔۔۔۔دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم نے بغیر پائلٹ کے ہلکے جنگی جہاز رستم- 2کا کامیاب تجربہ کیا۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ چتر
درگ کے ایروناٹیکل ٹیسٹ رینج میں رستم- 2 میں اعلیٰ صلاحیت والے انجن کے استعمال کے ساتھ عملی تجربہ کیا گیا۔اس موقع پر محکمہ دفاع کے سیکریٹری اور ڈی آر ڈی او کے چیئرمین ایس کرسٹوفر اور ایروناٹیکل سسٹم ڈائریکٹر جنرل سی پی رام نرائنن اور اعلیٰ عہدیدار موجود تھے۔