: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو، 19 نومبر (یو این آئی) روس نے پیر کے روز اقوام نے پیر متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرار داد کو ویٹو کر دیا اس قرار داد میں سوڈان میں لڑائی کی کارروائیوں کو فوری طور پر روک دینے اور شہریوں کو اس تنازع سے محفوظ رکھنے پر زور دیا گیا تھا اپریل 2023 سے جاری صورت حال ملک
کو تباہی سے دوچار کر رہی ہے دوسری جانب اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر لنڈا تھومس گرینفیلڈ کا کہنا ہے کہ روس اس بات پر زور دیتا ہے کہ وہ افریقیوں کی حمایت کرتا ہے اور ان کے ساتھ کھڑا ہے ، تاہم ساتھ ہی وہ افریقیوں کو سپورٹ کرنے والی اور ان کے مفاد میں