: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیف،25اکتوبر (یو این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے ہم اپنے ملک کی خودمختاری کا دفاع کر رہے ہیں اور روس، ہمیں اس سے باز نہیں رکھ سکتا ہم
یوکرین کے چپّے چپّے کو آزاد کروا رہے ہیں انہوں نے ملک پر روسی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ 'ہم، یوکرین کی آزادی کا دفاع کر رہے ہیں اور روس ہمیں اس سے باز نہیں رکھ سکتا'۔