: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 15 جنوری (یو این آئی) آندھراپردیش کانگریس کے صدرر در اراجو مستعفی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنا مکتوب استعفی پارٹی کے قومی صدر ملکار جن کھڑگے کو بھیج دیا ہے۔
گذشتہ چند دنوں سے اس بات کی
اطلاعات گشت کر رہی ہیں کہ وائی ایس شرمیلا جنہوں نے حال ہی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے، کو اس تلگوریاست میں کانگریس کا صدر بنایا جائے گا جہاں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ساتھ ریاستی اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں۔