the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہلی 2 فروری 2026 (اعتماد نیوز) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے ایک بیان پر پیر کے روز ایوان میں شدید ہنگامہ دیکھنے میں آیا۔ صدر جمہوریہ کے خطبے پر شکریہ کی تحریک کے دوران بحث میں حصہ لیتے ہوئے راہل گاندھی نے اپنے خطاب کے آغاز میں دعویٰ کیا کہ چینی ٹینک بھارت کے اندر داخل ہو گئے تھے۔ راہول گاندھی کے اتنا کہتے ہی ایوان میں شور مچ گیا۔ وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے فوراً سخت



اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان ایوان کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔ اسی دوران وزیر داخلہ امت شاہ بھی اپنی نشست سے کھڑے ہوئے اور راہول گاندھی کے دعوے کو یکسر مسترد کر دیا۔راہل گاندھی نے سابق آرمی چیف کی کتاب کا حوالہ دیا ۔راہل گاندھی نے اپنے دفاع میں کہا کہ یہ بات انہوں نے کسی افواہ کی بنیاد پر نہیں کہی بلکہ سابق آرمی چیف جنرل منوج مکوند نرونے نے اپنی ایک کتاب میں چینی دراندازی کے حوالے سے یہ بات لکھی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.