: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 نومبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ حق اطلاعات قانون کا بنیادی مقصد شہریوں کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنانا، شفافیت لانا، بدعنوانی سے پاک نظام کی تشکیل اور جمہوریت میں اہل وطن کےکردار کو مضبوط بنانا ہے مسٹر برلا بدھ کو
یہاں وگیان بھون میں سنٹرل انفارمیشن کمیشن کی طرف سے منعقدہ سالانہ کانفرنس میں "آزادی کا امرت مہوتسو: آر ٹی آئی کے ذریعے شہری مرکزی حکومت" کے عنوان پر بول رہے تھے انہوں نے کہا کہ آر ٹی آئی کے موثر استعمال سے ترقی یافتہ اور بدعنوانی سے پاک ہندوستان کی تعمیر میں مدد ملے گی۔