: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ کچھ لوگوں کی طرف سے یہ خوف پھیلایا جا رہا ہے کہ ہماری وجہ سے اقلیتوں کو خطرہ ہے۔ سنگھ بھائی چارے، اور امن کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کرتا ہے۔
ناگپور میں آر ایس ایس کے دفتر میں منعقدہ
دسہرہ ریلی میں شرکت کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کمیونٹی کی بنیاد پر آبادی میں عدم مساوات ایک بڑا عنصر ہے اور اسے کسی بھی حالت میں نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ موہن بھاگوت نے ملک میں مختلف برادریوں میں آبادی کی عدم مساوات پر مشورہ دیا ہے کہ ایک جامع ‘آبادی پالیسی’ بنائی جائے جو ملک کے تمام طبقات پر لاگو ہو۔مہاراشٹر کے