the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13جون(ایجنسی) عمان کے سلطان قابوس بن سعید آل سعید نے انکے ملک میں سزا کاٹ رہے 17 ہندوستانیوں کو عید کے موقع پر شاہی معافی دی، ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے ٹیوٹ کیا، ہم عید الفطر کے مقدس موقع پر دیکھائی گئی عمان کے سلطان قابوس بن سعید آل سعید کی اس رحمدلی کی سراہانا کرتے ہیں-
عمان میں ہندوستانی سفارات نے بتایا کہ سلطان قابوس نے عمان میں سزا کاٹ رہے 17 ہندوستانیوں کو عید کے موقع پر شاہی معافی دی-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.