the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سمستی پور،22دسمبر:-بہار میں سمستی پور ضلع کے حسن پور تھانہ علاقے کے سیہی موڑ کے نزدیک بدمعاشوں نے آج دن دہاڑے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے لیڈر ہرے رام یادو کو گولی مارکر قتل کردیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے حسن پور تھانہ کے شنکرپور گاؤں کے رہنے والے آر جے ڈی لیڈر ہرے رام یادو(50)صبح گھر سے چہل قدمی کےلئے نکلے



تھے اسی وقت سیہی موڑ کے نزدیک دو موٹر سائکلوں پر سوار چار بدمعاشوں نے انہیں گولی مارکر قتل کردیا
ذرائع نے بتایا کہ آر جے ڈی لیڈر کے قتل کے خلاف مشتعل لوگوں نے ضلع کے سیہی موڑ کے نزدیک لاش کو رکھ کر اہم راستے کو جام کردیا ہے۔
مشتعل لوگ موقع پر سمستی پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کو بلانے اور قتل میں شامل بدمعاشوں کی گرفتاری کا مطالبہ کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.